counter easy hit

پاکستانیوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی تصویر ایسی جگہ پر بنا کر

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستانی عوام اپنی پاک فوج سے بے پناہ محبت کرتی ہے، عمومی طور پر جب فوجی جوان شہروں میں سے گزر رہے ہوتے ہیں تو عوام انہیں سیلوٹ کر کے اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔
صحافی جوریہ صدیق نے سوشل میڈیا پر میجر جنرل آصف غفور کی تصویر جاری کی جو کہ انتہائی خوبصورتی کے ساتھ ہاتھ سے بنائی گئی ہے ، جسے ہم ٹرک آرٹ کہتے ہیں اور ٹرک پر تصاویر لگانے کا مطلب ان سے اظہار محبت ہوتا ہے اور خراج تحسین پیش کرنا بھی ہوتا ہے۔

View image on Twitter

جویریہ صدیق نے اس تصویر کے ساتھ پیغام درج کیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر بھی ٹرک آرٹ پر آ گئے ، عوام اپنی فوج سے محبت کرتے ہیں۔
جوریہ صدیق کو صحافی اجمل جامی نے ری ٹویٹ کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ یہ حقیقت ہے پاکستانی عوام اپنی فوج سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، یہ ایک مثال ہے۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔