yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں رقم جمع کروانا چھوڑ دی

Web Editor March 6, 2019 1 min read
The Pakistanis left depositing money in the Dam Fund
Share this:

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ملک میں آبی بحران کے خدشے کے پیش نظر ڈیم فنڈ قائم کیا تھا جس میں پاکستانی شہریوں سمیت اوورسیز پاکستانیوں نے بھی عطیات جمع کروائے۔ تاہم اب ڈیم فنڈ میں عطیات جمع کروانے والے شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فروری کے چار ہفتوں میں پورے 34 کروڑ روپے بھی جمع نا ہو سکے، سابق چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے قبل اوسط ہر ہفتے 36 کروڑ روپے جمع ہو رہے تھے۔ وزیراعظم چیف جسٹس ڈیمز فنڈ میں 9 ارب 95 کروڑ روپے جمع ہوئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 4 مارچ تک فنڈ میں پاکستان سے 8 ارب 50 کروڑ 50 لاکھ 37 ہزار روپے جمع کروائے گئے جبکہ بیرون ملک سے 1 ارب 45 کروڑ روپے آئے۔ فروری کے دوران ڈیم فنڈ میں مجموعی طور پر 33 کروڑ 96 لاکھ 67 ہزار روپے جمع کروائے گئے، جن میں سے 25 کروڑ 87 لاکھ روپے اندرون ملک جبکہ 8 کروڑ 9 لاکھ روپے بیرون ملک سے آئے۔ ڈیم فنڈ کے قیام سے 31 دسمبر تک اس فنڈ میں اوسطاً ہر ماہ ایک ارب 63 کروڑ 3 لاکھ روپے جمع کروائے گئے تاہم اس کے بعد ڈیم فنڈ میں عطیات آنے کا سلسلہ کم ہونا شروع ہو گیا۔ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے بعد ماہ جنوری میں ڈیم فنڈ میں مجموعی طور پر 62 کروڑ 89 لاکھ روپے جمع کروائے گئے تھے، جبکہ فروری میں جمع کروائی جانے والی مجموعی رقم 34 کروڑ روپے سے بھی کم رہ گئی۔ ڈیم فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے ایک بینک اکاؤنٹ بھی مختص کیا گیا تھا۔ اس بنک اکاؤنٹ کا ٹائٹل دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ 2018ء رکھا گیا ہے اور اکاؤنٹ نمبر 4-001-299999-593-03 ہے جبکہ آئی بی این نمبر پی کے 06 ایس بی پی پی 0035932999990014 ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why did you give ministry to the Fayyaz-ul-Hassan Chauhan?
Previous Post آپ نے فیاض الحسن چوہان کو وزارت کیوں دی تھی؟
Next Post مدتوں بعد ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنادی گئی
After the periods once again Prime Minister Imran Khan heard the good news

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.