yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایشیا کپ ہاکی کیلیے پاکستانی ٹیم ڈھاکا پہنچتے ہی بے ہنگم ٹریفک میں پھنس گئی

Web Editor October 9, 2017 1 min read
The Pakistani team got trapped in a rare traffic when it reached Dhaka for Asia cup hockey
Share this:

لاہور: ایشیا کپ میں شریک پاکستان ہاکی ٹیم ڈھاکا کا بے ہنگم ٹریفک میں پھنس کر رہ گئی۔

The Pakistani team got trapped in a rare traffic when it reached Dhaka for Asia cup hockeyایشیا کپ میں شرکت قومی ہاکی ٹیم نے ڈھاکا میں پڑاؤ ڈال لیا، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے براستہ دبئی ڈھاکا پہنچی تو سیکیورٹی کے حصار میں گرین شرٹس کوہوٹل لے جانے کا پروگرام بنایا گیا لیکن ڈھاکا کے بے ہنگم ٹریفک، گاڑیوں کی لمبی قطاروں کی وجہ سے ایئرپورٹ سے ہوٹل تک کا سفر خاصی تاخیر سے طے ہوا جس کی وجہ سے گرین شرٹس اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی نہ کرسکے، شام کے اوقات میں کھلاڑیوں کی ٹیم میٹنگ ہوئی جس میں ایشیائی ایونٹ کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم پیر کی صبح 11 بجے مولانا بھاشانی انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی، مزید معلوم ہوا ہے کہ ایشیائی ایونٹ شروع ہونے سے قبل گرین شرٹس کسی ٹیم کے ساتھ پریکٹس میچ کھیلنا چاہتے ہیں، اس مقصد کے حصول کے لیے ٹیم منیجمنٹ نے جنوبی کوریا سمیت کچھ اور ٹیموں کے ساتھ رابطے کیے ہیں، جنوبی کوریا کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں ہیں، معاملے طے پا جانے کی صورت میں پاکستان 10 اکتوبر کو جنوبی کوریا کے خلاف پریکٹس میچ کھیلے گی۔

یاد رہے کہ مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں11تا 22 اکتوبر تک شیڈول ایشیائی ایونٹ میں مجموعی طور پر 8 ٹیمیں میزبان بنگلہ دیش، چین، بھارت، جاپان، کوریا، ملائیشیا، اومان اورپاکستان شریک ہوں گی، پاکستانی ٹیم ابتدائی میچ میں11 اکتوبر کو میزبان بنگلہ دیش کیخلاف میدان میں اترے گی، دوسرا میچ 13 اکتوبر کو جاپان کے خلاف شیڈول ہے جبکہ 15 اکتوبر کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی،قبل ازیں قومی ہاکی ٹیم اتوار کو علی الصبح کراچی سے ڈھاکا کیلیے روانہ ہوئی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dawood Ibrahim relative prosecuted on Salman Khan
Previous Post سلمان خان پر داؤد ابراہیم کے رشتے دار نے مقدمہ کردیا
Next Post ہاشم آملا کی ٹیسٹ کرکٹ میں 28 ویں سنچری
Hashim Amla's 28th century in Test cricket

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.