counter easy hit

پاکستانی معیشت کو امریکا میں سراہا جا رہا ہے، جلیل عباس

پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے آنے والے وقت میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا عندیہ دیا ہے ۔پاکستانی معیشت کو امریکا میں سراہا جا رہا ہے ۔

The Pakistani economy is being hailed in USA, Jalil Abbas

The Pakistani economy is being hailed in USA, Jalil Abbas

پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی نے واشنگٹن میں پاکستانی صحافیوں کےاعزازمیں الوداعی ظہرانہ دیا۔اس موقع پر جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا گزشتہ کچھ سالوں میں پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی۔امریکادہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا معترف ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی امریکی انتظامیہ کےساتھ مل کرکام کرنےکےخواہشمندہیں۔ٹرمپ انتظامیہ نے آنے والے وقت میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا عندیہ دیا ہے ۔ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت کو امریکا میں سراہا جا رہا ہے۔آئی ایم ایف اورورلڈبینک سمیت عالمی اداروں کی پاکستان سےمتعلق مثبت رائےہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website