yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شریف خاندان کااصل منی ٹریل اسحاق ڈار کے اعترافی بیان میں ہے، عمران

MH Kazmi January 30, 2017 1 min read
The original Mini Trail of Sharif family is in Dar confessional statement: Imran
Share this:

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کا اصل منی ٹریل اسحاق ڈا ر کے اعترافی بیان میں ہے ، منی لانڈرنگ کرنے والا آج اسٹیٹ بینک میں نمبر ٹو بنا بیٹھا ہے نواز شریف کے لگائے ہوئے چیئرمین نیب نے اسحاق ڈار کو بری کیا۔

The original Mini Trail of Sharif family is in Dar confessional statement: Imran
The original Mini Trail of Sharif family is in Dar confessional statement: Imran

پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈاروعدہ معاف گواہ بنے تےجس میں اسحاق ڈار نے اعتراف کیا کہ نوازشریف منی لانڈرنگ کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کنٹرولڈ ادارہ ہے وہ مجرموں کو کیسے پکڑے گا؟ منی لانڈرنگ نوازشریف کے لیے کی جاتی تھی،دنیا میں کوئی بھی جمہوریت ہوتی ہے اس میں وزیراعظم کواستعفیٰ دینا پڑتا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ نوازشریف نے اسمبلی میں کہا تھا کہ ان کے پاس تمام دستاویزات ہیں،نوازشریف کونہیں پتا تھا کہ ان کو عدالت میں آنا پڑے گا،شریف فیملی کے بیانات بدلتے جارہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھاکہ شریف فیملی کے دستاویزات کے مطابق گلف اسٹیل 15 ملین درہم نقصان میں تھی۔انہوںنے مزید کہا کہ گلف اسٹیل کے پاس پیسہ نہیں تھا توکہاںسے پیسہ آگیا اورقطریوں کوکہاں سے دیا؟

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Our goal is the return of international cricket in Pakistan, Najam Sethi
Previous Post ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے، نجم سیٹھی
Next Post لاہور: پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن، 100 گرفتار
Crackdown against kite makers in LahoreCrackdown against kite makers in Lahore

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.