yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زندگی میں بس ایک ہی چیز کا پچھتاوا ہے کہ تعلیم حاصل نہیں کر سکا

Web Editor July 21, 2018 1 min read
The only one regret in life is that could not get education
Share this:

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا میں ایسی طاقت ہے کہ آن کی آن میں لوگوں کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا سکتاہے۔ زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب سوشل میڈیا نے نیلی آنکھوں والے ارشد خان نامی چائے بیچنے والے نوجوان کو راتوں رات سٹار بنا دیا تھا اور وہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن گئے۔ اب ارشد چائے والا نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے ایسی چیز پر پچھتاوے کا اظہار کیا ہے کہ سن کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے۔ ویب سائٹ ’مینگوباز‘ کے مطابق ارشد چائے والا نے اس ویڈیو میں کہا ہے کہ انہیں زندگی میں ایک ہی چیز پر پچھتاوا ہے کہ وہ تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیںاپنی تعلیم کی کمی کا احساس ہے اور اس پر بہت افسوس بھی ہوتا ہے۔

ویڈیو میں ارشد خان نے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ”جس شعبے میں بھی آپ جانا چاہتے ہیں ،سب سے پہلے اپنی پڑھائی مکمل کریں کیونکہ آج مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ میں نے اپنی پڑھائی مکمل نہیں کی۔“ واضح رہے 20 سالہ ارشد خان کا تعلق ایک پٹھان فیملی سے ہے اور ان کے 17 مزید بہن بھائی ہیں۔ ارشد خان نہ کبھی سکول گئے اور نہ ہی ان کا کوئی تعلیمی پس منظرہے۔ وہ محض 14 سال کی عمر سے ہی اسلام آباد میں کام کررہے تھے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں اس بات کی نشاندہی کی تھی کہ ان کی دیہاڑی 500 روپے ہے۔اس حساب سے وہ ماہانہ 15000 روپے کماتے ہیں۔ شہرت پانے کے بعد ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ اداکار یا ماڈل بننے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے اور مستقبل میں چائے بیچنے کو ہی ترجیح دیں گے تاہم بعد میں ان کا ذہن بدل گیا اور انہوں نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیاتھا۔

https://www.instagram.com/p/BlOYjVRBY26/?utm_source=ig_embed

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jamiat Ulema Pakistan announced the support of PTI
Previous Post جمعیت علماء پاکستان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان
Next Post فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب
The army and police personnel will follow the instructions and do report: of the Presiding Officer: Secretary Election Commission Babar Yaqoob

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.