counter easy hit

مقتدی الصدر نے سب سے زیادہ 54 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی

عراق : عراق میں اگلی حکومت کس کی ہوگی فیصلے کا اختیار ملائشیا گروپ کے ہاتھ آ گیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری نتائج کے مطابق مہدی آرمی نامی ملائشیا کے سابق سربراہ مقتدی Mutadi Saddar successfully won 54 seatsالصدر نے سب سے 54 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر لی۔ البدر فورس کے سربراہ ہادی العامری کا گروپ 47 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ وزیر اعظم حیدری العبادی کی سربراہی میں وکٹری الائنس نے 42 سیٹیں حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے، دیگر جماعتوں میں سابق وزیر اعظم نوری المالکی کی جماعت کو 26 ، آیات الاوی کے گروپ کو 22 ، نیشنل وزڈم موومنٹ کو19، موجودہ صدر فواد معصوم کی پارٹٰی کو 18 سیٹوں پر کامیابی ملی۔