counter easy hit

پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

The New Zealand team for the series against Pakistan

The New Zealand team for the series against Pakistan

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے نیوزی لینڈ نے اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کین ولیمسن نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔

کیویز کی اعلان کردہ ٹیم کے باقی کھلاڑی ٹاڈ ایسل، ٹرینٹ بولٹ، کولن گرینڈ ہوم، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ہنری نکلز، جمی نیشم، جیت ریول، ٹم ساوتھی، راس ٹیلر، نیل ویگنز اور واٹلنگ ہیں ۔

کولن گرینڈ اور جیت ریول کو سیریز کے دوران ٹیسٹ کیپ دی جاسکتی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17نومبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website