counter easy hit

نیا جشن ، گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کرادیا

دنیا بھر میں سال نو کے جشن کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں ہیں اورہر فرد اپنے طور پر نئے سال کومنفرد انداز میں خوش آمدید کہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

The new party, Google introduced a new doodle

The new party, Google introduced a new doodle

نئے سال کا جشن منانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا اور اس خوشی کے موقع پر اپنا نیا ڈوڈل متعارف کرا دیا ۔نئے سال کے حوالے سے جاری کئے گئے اس ڈوڈل میں جال میں قید رنگ برنگی غبارے بے صبری سے گھڑی کی جانب دیکھ رہے ہیں جس کا کانٹا بس بارہ کے ہندسے پر آنے ہی والا ہے یعنی جیسے ہی غبارے پھٹیں گے ہم نئے سال میں داخل ہوجائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website