yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

Web Editor June 19, 2018 1 min read
The national hockey team won the series against Austria 0-2
Share this:

لاہور:  ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف3 میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔

چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اور ہالینڈ اور وہاں کے مقامی کلب اور آسٹریا کے خلاف The national hockey team won the series against Austria 0-25 میچوں کی سیریز بھی مکمل کرچکی ہے۔ ان میچوں کے دوران رضوان سینئر نے ٹیم کی قیادت کی۔

گزشتہ روز پاکستان نے آسٹریا کو سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی صفر کے مقابلے میں 3 گول سے زیر کرکے سیریز 2-0 سے اپنے نام کی۔ سیریز کے دوران ارسلان قادر بھر پور فارم میں دکھائی دیے، انھوں نے آخری میچ میں 2 گول کرنے کے علاوہ مجموعی طور پر5 گول کر کے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

بریڈا میں ہونے والے اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے آغاز میں ہی جارحانہ انداز اپنایا اور نویں منٹ میں ارسلان قادر کے ذریعے ابتدائی گول کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

دوسرے کوارٹر میں پاکستانی ٹیم نے ایک بار پھر عمدہ موو بنائی اور گیند کو حریف سائیڈ کے ڈی ایریا میں لے جانے میں کامیاب ہوگئی، اس بار مبشر علی نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ گیند کو جال کے اندر پھینک کر پاکستانی ٹیم کی برتری دگنی کر دی۔ تیسرے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم مزید گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔

چوتھے کوارٹر میں پاکستانی ٹیم نے گول کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے کے لیے بھر پور کوشش کی، کھیل ختم ہونے سے صرف پانچ منٹ قبل ارسلان قادر نے انفرادی طور پر دوسرا اور مجموعی طور پر تیسرا گول کر کے فتح پاکستانی ٹیم کی جھولی میں ڈال دی۔

میچ کے دوران آسٹریا کی ٹیم کو بھی گول کرنے کے متعدد مواقع میسر آئے لیکن ان کے فاروڈز پاکستانی ٹیم کے دفاعی حصار میں شگاف ڈالنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
8 arrested in 8 countries in state security charges
Previous Post ریاستی سلامتی کے الزامات میں 8ممالک کے 89افراد گرفتار
Next Post شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف
Former Pakistani Prime Minister of Pakistan Raja Peevaiz Ashraf along with Pakistani Grand Master Shihan Raja Khalid the first ever Pakistani Grand Master who awarded 6th Dan Black Belt

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.