لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا آئندہ انتخابات میں عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔

The actress Meera will contest elections against Imran Khan
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ’میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لئے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں انتخابی سیاست میں آئوں گی تو میری کامیابی یقینی ہو گی۔‘








