yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پہاڑ کو کاٹ کربنایا گیا عجائب گھر

Web Editor April 25, 2018April 25, 2018 1 min read
The museum made by the cutting mountain
Share this:

سعودی عرب میں ایسا بھی عجائب گھر ہے جو دو پہاڑوں کے درمیان قائم کیا گیا ہے میوزیم کو دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر ہونے کا اعزاز حاصل ہے جہاں دلکش نقش ونگار سے مزین مقبروں کو ثقافتی ورثے کی حثیت حاصل ہے جس نے سیاحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی ہے۔

The museum made by the cutting mountainسعودی نیوز ویب سائٹ العربیہ کے مطابق ’العُلی‘ دنیا کا سب سے بڑا اوپن میوزیم ہے جو ایک پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ ظہورِ اسلام سے قبل آباد اس وادی کے باسی پہاڑوں کو تراش کر مقبرے اور گھر بناتے تھے اور پھر ان کی سجاوٹ کے لیے نقش و نگار اور قدیم ترین زبان میں خطاطی کرتے تھے۔

پاک سرزمین مدینہ منورہ سے 350 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مدائن صالح نامی پہلی صدی کے ان آثارِ قدیمہ میں 131 پتھروں اور چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے گھر موجود ہیں، جہاں شہر خموشاں کو دیکھ کر صف اول کےماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ یہاں کی آبادی اس وقتچار پانچ لاکھ کے قریب ہوگی۔

اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو نے اس مقام کو سعودی عرب کا عالمی ورثہ قرار دیا ہے جب اس میوزیم کو دنیا کا سب سے بڑا اوپن میوزیم ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

سعودی کاؤنسل کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ رائل کمیشن تیار کیا جارہا ہے جس میں عرب کی تاریخ اور ثقافت واضح ہوگی جس سے سیاحوں کو مدد مل سکے گی۔

دوسری جانب العُلی رائل کمیشن کے جنرل ڈائریکٹرعمرمدنی کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 سے 5 برس میں یہ سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا جہاں ملکی اور غیر ملکی سیاح سیر کے لیے آسکتے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tehran: The horned dead body of former Iranian king was recovered
Previous Post تہران: سابق ایرانی بادشاہ کی حنوط شدہ لاش برآمد
Next Post برصغیر کا ایسا فرمانروا جو زہر پیتا تھا؟
Such a narrative subcontinent who drink the poison?

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.