counter easy hit

’ مرجاؤں تو یاد رکھنا ، مسکراتے ہوئے گئی ہوں ‘‘ لاہور کی ہونہار بیٹی نے پوری قوم کو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی نجی یونیوسٹی کی طالبہ نے چھت سے خودکشی کر لی، خبر ملتے خاندان کے لوگوں پر قیامت ٹوٹ پڑی لیکن اب اُس لڑکی کا ایسا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے کہ ہر کوئی اشکبار ہوگیا ہے۔ مؤقر قومی اخبار کے مطابق روشان فرخ نامی طالبہ نے خودکشی سے قبل اپنا آخری پیغام بی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کیا تھا۔ جس میں روشان نے لکھا کہ ’’ خود کی جان لے لوں تو ہنستا مسکراتا یاد رکھا جائے ‘‘
روشان فرخ یونیورسٹی کے شعبہ وڑول آرٹس اینڈ ڈیزائن کے پانچویں سمیسٹر کی میں پڑھ رہی تھی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ روشان فرخ کے گھر والوں نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا ہے جبکہ پولیس نے پوسٹمامارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔ فرح یوسف 2 بہنیں اور بھی ہیں جبکہ یہ دوسرے نمبر پر تھی۔
یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ روشال فرخ نے لااہور کے علاقے رائیونڈ میں زیر تعمیر یونیورسٹی کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی، طالبہ کو موقع پر موجود لوگوں نے زخمی حالت میں لاہور کے جنرل اسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔