yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نوجوانوں میں بے حد مقبول ہالی ووڈ جوڑے نے بالآخربیاہ رچا لیا ۔۔۔ مداح خوشی سے جھوم اٹھے

MH Kazmi June 21, 2019 1 min read
The most popular Hollywood couple in the youth got Balakakhia honored ... The fan woke up with joy
Share this:

The most popular Hollywood couple in the youth got Balakakhia honored ... The fan woke up with joy

نیو یارک (ویب ڈیسک) جراسک ورلڈ، اوینجر: انفنٹی وار اورگارڈینز آف دی گلیکسی سمیت دیگر معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار کرس پراٹ نے طلاق کے 8 ماہ بعد دوسری شادی کرلی۔کرس پراٹ نے ہولی وڈ کے مقبول اداکار، سابق ویٹ لفٹر، سیاستدان، سماجی کارکن اور فلم ساز آرنلڈ شوازنیگر کی 29 سالہ بیٹی لکھاری کیتھرین شوازنیگر سے شادی کی۔دونوں نے رواں برس کے آغاز میں اچانک اس وقت منگنی کی تھی جب کرس پراٹ کی طلاق کو محض 2 ماہ گزرے تھے۔کرس پراٹ اور کیتھرین شوازنیگر کے درمیان گذشتہ چند سال سے تعلقات تھے، تاہم انہیں کبھی بھی سرعام ملتے ہوئے نہیں دیکھا گیا تھا۔دونوں کی جانب سے جنوری میں منگنی کرنے کے بعد ہی دونوں کو ایک ساتھ ملتے دیکھا گیا۔کرس پراٹ اور کیتھرین شوازنیگر نے گذشتہ روز سادگی سے شادی کرنے کے بعد مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا۔خیال رہے کہ 39 سالہ کرس پراٹ کی پہلی شادی 41 سالہ اداکارہ اینا فارس سے 2009 میں ہوئی تھی، تاہم دونوں کے درمیان 2017 میں علیحدگی ہوگئی۔اینا فارس اور کرس پراٹ کے درمیان 8 ماہ قبل طلاق ہوئی تھی—فوٹو: اے او اے ڈاٹ کامعلیحدگی کے بعد دونوں نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا، جس نے ڈیڑھ سال سے زائد عرصے کے بعد ان کی طلاق پر فیصلہ سنایا تھا۔ دونوں کو ایک بچہ بھی ہے، جس کی عمر بہت کم ہے، جس وجہ سے عدالت نے انہیں ہدایت کی تھی کہ دونوں آئندہ پانچ سال تک ایک دوسرے کے قریب رہائش اختیار کریں گے۔کرس پراٹ نے طلاق کے محض 2 ماہ بعد ہی خود سے 10 سال کم عمر کیتھرین شوازنیگر سے منگنی کی تھی اور اب دونوں نے شادی کرلی۔39سالہ کرس پراٹ نے 200 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور اب تک انہوں نے 40 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A 29-year-old son of Asherya Rai came to normal, Abhishek Bachchan was very upset
Previous Post ایشوریہ رائے کا 29 سالہ بیٹا منظر عام پر آگیا، ابھیشک بچن سخت پریشان
Next Post جیسی ماں ویسی بیٹی : نامور پاکستانی اداکارہ جویریہ سعود کی صاحبزادی جنت نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ پورا ملک عش عش کر اٹھا
As a mother like daughter: Renowned Pakistani actor Jérré Saud's sublime heaven named her honor that her entire country has become anxiety

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.