yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ 28 سے 30 ہزار روپے۔

MH Kazmi May 1, 2019 1 min read
The monthly salary of workers is Rs 28 to 30 thousand.
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یکم مئی کی مناسبت سے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما خورشید شاہ نے مزدوروں کی اُجرت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزدوروں کے عالمی دن پر پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما خورشید شاہ نے مطالبہ کیا کہ مزدوروں کی اُجرت 28 سے 30 ہزار روپے تک کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کم از کم تنخواہ کی حد 28 سے 30 ہزار روپے ہونی چاہئیے۔جب مزدور کی تنخواہ 15 ہزار کی اُس وقت ملک میں ڈالر 90 روپے کا تھا۔ اب ڈالر 150 روپے تک جا رہا ہے،اس لیے کم از کم تنخواہ 28 سے 30 ہزار روپے ہونی چاہئیے۔ پاکستان عوام کے لیے بنا ہے اشرافیہ کے لیے نہیں۔ الیکشن سے پہلے کہا جاتا ہے کہ غریبوں اور مزدوروں کو حقوق دیں گے۔اقتدار میں آنے کے بعد مزدوروں اور ننگے پاؤں والوں کو بھول جاتے ہیں۔ خیال رہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو مزدوروں کی محنت اور روزی کمانے کی ان کی سنجیدہ کوششوں کو سراہا جاتا ہے جبکہ ان کی مدد کے لیے بھی کئی پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے حکومت نے بیرون ملک کام کرنے والے اور سات سال سے وطن واپس نہ آنے والے مزدوروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ بھی کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سات سال سے وطن واپس نہ آنے والے مزدوروں کو ائیر ٹکٹ پر سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت مزدوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق اجلاس میں کیا گیا جس میں “مزدورکا احساس پروگرام” کے انعقاد کی منظوری بھی دی گئی تھی۔ اجلاس میں اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو بریفنگ بھی دی گئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ احساس پروگرام غربت میں کمی کے لئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے، کمزور طبقوں کے لئے 115 سماجی فلاحی پروگرام ترتیب دیے جا رہے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت آئندہ ایک سال میں روایتی اور غیر روایتی شعبوں سے منسلک مزدوروں کی رجسٹریشن عمل میں لائی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Who will stop Pakistan from becoming super power now?
Previous Post اب پاکستان کو سپر پاور بننے سے کون روکے گا ؟؟؟
Next Post اتنا بڑا گناہ کیسے معاف کیا؟ سنئے ایک لڑکی کی کہانی
How forgiven such a big sin? Listen to a girl's story

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.