yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

18 ویں سالگرہ پر خوش قسمت لڑکی نے لاکھوں کی لاٹری جیت لی

Web Editor March 29, 2018 1 min read
The lucky girl won millions of lottery on the 18th birthday
Share this:

چارلی لوگارڈ نے 14 مارچ کو سالگرہ پر لاٹری کا ٹکٹ خریدا ، سات لاکھ 80 ہزار ڈالرز کی رقم جیتنے میں کامیاب ہوگئی

The lucky girl won millions of lottery on the 18th birthdayکینیڈا میں ایک نوجوان لڑکی کو اپنی 18ویں سالگرہ پر خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر اب زندگی بھر ہفتہ وار ایک ہزار ڈالر ملیں گے ۔ کینیڈا کے صوبے کیوبک سے تعلق رکھنے والی لڑکی چارلی لوگارڈ نے 14 مارچ کو اپنی 18ویں سالگرہ کو منانے کے لیے لاٹری ٹکٹ خریدا۔اس ٹکٹ پر انعام نکل آیا جو کہ یکمشت حاصل کرنے پر سات لاکھ 80 ہزار ڈالر تھا لیکن انہوں نے اپنی مرضی سے تاحیات ہر ہفتے ایک ہزار ڈالر کی رقم حاصل کرنے کا انتخاب کیا۔ چارلی نے اپنے وکیل سے مشاورت کے بعد ہفتہ وار ایک ہزار ڈالر لینے کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ اس صورت میں انعامی رقم پر ٹیکس کی کٹوتی نہیں ہونی ہے۔

لاٹری کارپوریشن کے ترجمان پیٹرک لووئی نے کینیڈین پریس کو بتایا کہ ٹیکس کے بغیر انعامی رقم سالانہ ایک لاکھ ڈالر کی تنخواہ کے برابر بنتی ہے اور یہ ایک نوجوان خاتون کے لیے زندگی شروع کرنے کا ایک اچھا آغاز ہے ۔ چارلی نے زندگی میں پہلی بار لاٹری ٹکٹ خریدا اور اسی پر انعام نکل آیا۔ اب چارلی کے مطابق وہ انعامی رقم کو سفر کرنے اور اپنی تعلیم پر خرچ کریں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Bicycles became the graveyard place by place in China
Previous Post چین میں جگہ جگہ سائیکلوں کے قبرستان بن گئے
Next Post پولیس لین ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ”پولیس اور میڈیا ایک ساتھ ‘ کے عنوان سے میڈیا ورکشاپ کا انعقاد
FRANCE, PAKISTAN, BUSINESS, COUNCIL, AND, STATE, MINISTER, OF, PAKISTAN, INVESTMENT, BOARD, MEET, AFTER, PAKISTAN, BUSINESS, FORUM, IN, PARIS

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.