counter easy hit

اینی میٹڈ فلم ” دی لٹل پرنس ” کا نیا ٹریلر ریلیز ہوگیا

The Little Prince

The Little Prince

ہدایت کار مارک اوسبورن کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم 1943 کے مشہور ناول ” دی لٹل پرنس ” سے ماخوذ ہے
پیرس (یس اُردو ) فرانس کی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم “دی لٹل پرنس” کا نیا ٹریلر آگیا ۔ ہدایتکار مارک اوس برن کی یہ فلم 1943 کے مشہور ناول “دی لٹل پرنس ” سے ماخوذ ہے ۔ فلم کی کہانی دوسرے سیارے سے آئے ایک بچے کے گرد گھوم رہی ہے جو کسی خطے کا شہزادہ ہے ۔ فلم میں جیمز فرینکو ، بنیشیو ڈیل تورو اور ریچل میک ایڈمز نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ۔ اینیمیٹڈ فلم دی لٹل پرنس انتیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔