counter easy hit

ہالی ووڈ فلم “دی کال اپ ” کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

The Call Up

The Call Up

فلم میں مورفڈ کلارک ، کرس اوبی اور پارکر سایرز سمیت دیگر ہالی ووڈ ستارے ایکشن میں نظر آئیں گے
لاہور(یس اُردو) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم “دی کال اپ” کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی ۔ چارلس بارکر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میں آن لائن گیمز کے شوقین افراد کو خود کو گیمز کے کریکٹرز کے ساتھ بدلنے کی دعوت دی جاتی ہے ۔ صورتحال اس وقت گھمبیر ہو جاتی ہے جب پتہ چلتا ہے کہ انہیں اپنی جانیں بچانے کے لیے لڑنا ہے ۔ فلم میں مورفڈ کلارک ، کرس اوبی اور پارکر سایرز سمیت دیگر ہالی ووڈ ستارے نظر آئیں گے ۔ “دی کال اپ” چوبیس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔