yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مرکزی نہیں جاندار کردار کا شوق ہے جسے لوگ یاد رکھیں، عروہ حسین

Web Editor April 19, 2018 1 min read
The lfond of iving character not center that people remember, Urwa Hussein
Share this:

لاہور:  معروف اداکارہ وماڈل عروہ حسین نے کہا ہے کہ مجھے مرکزی نہیں کوئی جاندار کردار کرنے کا شوق ہے جسے لوگ برسوں یاد رکھیں۔

The lfond of iving character not center that people remember, Urwa Husseinگفتگو کرتے ہوئے عروہ حسین نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل بہت روشن دکھائی دیتا ہے کیوں کہ یہاں پرکسی ایک ہی طرز کی نہیں بلکہ مختلف موضوعات پر فلمیں بنانے کا رجحان زورپکڑ رہاہے۔ اس کے علاوہ فلموں میں کسی ایک چہرے کوباربارکاسٹ کرنے کے بجائے بہت سے نئے فنکاروں کوکام دیا جا رہا ہے۔

عروہ حسین نے کہا کہ اسی طرح فلم کی ڈائریکشن کے شعبے میں بھی باصلاحیت لوگ کام کررہے ہیں ان میں اکثریت پہلی مرتبہ فلم انڈسٹری سے وابستہ ہوئی ہے مگران کے کام کا انداز اور ان کی سوچ اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جو پاکستان فلم انڈسٹری میں انقلاب لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی فلمیں اورسینما انڈسٹری ایک نئی اورجدید دورکی طرف بڑھ رہی ہے، اس سفر میں پاکستان ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے فنکار اورٹیکنیشنز ہمارے ساتھ ہونگے ، اس طرح سے بھی بہتری کے آثارنمایاں ہوں گے۔

ایک سوال کے جواب میں عروہ حسین نے کہا کہ مجھے مرکزی کردارسے زیادہ ایک ایسا جاندارکردارکرنے کا شوق ہے جس کو لوگ برسوں یاد رکھیں اوروہ کردار میری فنکارانہ صلاحیتوں کی عمدہ ضمانت بن سکے، مجھے امید ہے کہ مستقبل میں، میں ایسے ہی کرداروں میں کام کرتی نظر آؤں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There is no intention to return to the showbiz, Arifa siddiqui
Previous Post شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عارفہ صدیقی
Next Post وطن واپسی سے متعلق کل پتہ چل جائے گا، نواز شریف
Tomorrow will come to know about return home, Nawaz sharif

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.