ایئرپورٹ ایک ایسی رنگ برنگی دنیا کی طرح ہوتے ہیں جہاں ہرطرح کے لوگ اور دلچسپ و عجیب مناظر دکھائی دیتے ہیں۔

خاتون کو سمجھایا گیا کہ وہ مور کو جہاز میں نہیں لے جا سکتی مگر اسکا کہنا تھا پالتو مور اسکا جذباتی سہارا ہے اور وہ اسکے بغیر سفر نہیں کر سکتی۔ خاتون نے مور کیلئے علیحدہ ٹکٹ بھی لے رکھا تھا اور وہ اس بات پر سخت برہم تھی لیکن اسکے باوجود اسے اپنا مور ساتھ لیجانے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی۔








