counter easy hit

کویتی وفد کا دیناروں سے بھرا پر س چرانے والےاہم ادارے کا سرکاری افسر نکلا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کویتی وفد کا دیناروں سے بھرا پرس چرانے والے سرکاری افسرضرار حیدر کو گرفتار کر لیا گیاہے تاہم اب اس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپر دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کوٹ میں ملبوس ایک شخص

چوری میں ملوث گریڈ بیس کے افسر ضرغام حیدر نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کر لیا۔ مذکورہ افسر نے ایرانی انٹلی جینس کی ایماء پر کویتی وفد کے سامان میں جاسوسی چِپ لگانے کی نیت سے بریف کیس اور بٹوہ اٹھایا تھا تاکہ میٹنگ روم کے اندورنی باتوں کی جاسوسی کی جاسکے تاہم وقت کی کمی کے باعث سامان دوبارہ نہ رکھ سکے۔ ذرائع

Publiée par Garmula Times sur Samedi 29 septembre 2018

لوگوں سے نظریں چراتے ہوئے انتہائی صفائی کے ساتھ ٹیبل سے پرس اٹھا رہاہے اور اس کے بعد اپنے کوٹ کی جیب میں ڈال کر چلتا بنا ۔سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن غضنفر جیلانی نے اجلاس میں شریک تمام پاکستانی افسروں سے بیگ اور پرس کی گمشدگی کے بارے میں پوچھا لیکن اجلاس میں شریک تمام افسروں نے اس سے لاتعلقی ظاہر کی۔سیکرٹری اقتصادی امور نے حساس اداروں کو اس معاملہ کی چھان بین کرنے کی ہدایت کی اور متعلقہ اداروں نے جب ہوٹل کے سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا تو جوائنٹ سیکرٹری ضرار حیدر مذکورہ بیگ اور پرس کو چوری کرتے ہوئے پائے گئے اور بعد میں حساس اداروں نے چھاپہ مار کر مذکورہ افسر سے بیگ اور پرس برآمد کر لیا۔
چوری میں ملوث گریڈ بیس کے افسر ضرغام حیدر نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کر لیا۔ مذکورہ افسر نے ایرانی انٹلی جینس کی ایماء پر کویتی وفد کے سامان میں جاسوسی چِپ لگانے کی نیت سے بریف کیس اور بٹوہ اٹھایا تھا تاکہ میٹنگ روم کے اندورنی باتوں کی جاسوسی کی جاسکے تاہم وقت کی کمی کے باعث سامان دوبارہ نہ رکھ سکے۔ ذرائع https://www.facebook.com/luqman.shanoo/videos/2320993024803734/