دو ہفتوں سے جاری مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیانہ تشدد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 28 ہو گئی

گذشتہ 2 ہفتوں سے جاری اس کشیدگی سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے، غزہ میں چھے ہفتوں پر مشتمل تحریک کے دوران صہیونی فوج نے پرامن فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔








