yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

Web Editor February 9, 2018 1 min read
The Islamabad High Court has partially approved the request of Maryam Nawaz in the Evan field properties references
Share this:

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں دو غیرملکی گواہوں کے وڈیو لنک کے ذریعے بیانات قلمبند کرانے کے حوالے سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے مریم نواز کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔
The Islamabad High Court has partially approved the request of Maryam Nawaz in the Evan field properties referencesاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سماعت کے موقع پر درخواست گزار کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر اور عمران شفیق بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے موقف اختیار کیا کہ دو غیرملکی گواہوں کے بیانات قلمبند کراتے وقت لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ہمارا نمائندہ اور وکیل موجود ہو۔ جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ان کی استدعا مناسب ہے ان کو فیئر ٹرائل ملنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ انہیں فئیر ٹرائل کا حق نہ دیا جائے جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ احتساب عدالت میں بتایا گیا تھا کہ گواہان دو سے چھ فروری تک میسر ہیں ،جس دن احتساب عدالت میں بحث ہوئی وہاں پر نمائندہ ہائی کمیشن میں بیٹھنے کی درخواست نہیں کی گئی۔
عدالت نے مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ ہائی کمشنر اس بات کو یقینی بنائیں کہ سماعت کے روز ان کا نمائندہ وہاں موجود ہوں ،عدالت نے حکم دیا کہ دو گواہوں کے بیانات قلمبند کراتے ہوئے مریم نواز کے نمائندے اور وکیل پاکستانی ہائی کمیشن میں موجود ہونگے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KARACHI: CHAIRMAN, PPP, BILAWAL, BHUTTO, ZARDARI, CHAIRING, THE, EXECUTIVE, BODY, MEETING, PPP,
Previous Post یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے وژن! چیئرمن پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی فوکس نیوز اینکر کو دو ٹوک جوابات دے کر لاجواب کر دیا!
Next Post سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر
Filed a separate petition for the stop of Senate of Pakistan elections 2018 in Lahore High Court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.