yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی کرکٹ بورڈ کی بدنظمی عیاں، آسٹریلیا سے سیریز کا شیڈول نہیں بنا

Web Editor September 7, 2017 1 min read
The insane obvious of the Indian cricket board, did not make a series of schedules with Australia
Share this:

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ بورڈ کی بدنظمی عیاں ہوگئی، ٹیم کو 17ستمبر سے 11 اکتوبر کے درمیان آسٹریلیا سے ہوم گرائونڈ پر 5 ون ڈے اور 3 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے ہیں لیکن ابھی تک شیڈول ترتیب نہیں دیا جا سکا۔

The insane obvious of the Indian cricket board, did not make a series of schedules with Australia
The insane obvious of the Indian cricket board, did not make a series of schedules with Australia

بھارتی کرکٹ ٹیم کو 17 ستمبر سے 11 اکتوبر کے درمیان آسٹریلیا سے ہوم گرائونڈ پر 5 ون ڈے اور 3 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے ہیں لیکن ابھی تک شیڈول ترتیب نہیں دیا جا سکا۔ اس کے بعد کوہلی الیون کو جنوبی افریقہ جانا ہوگا جہاں میزبان بورڈ26 دسمبر سے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کھیلنے کا خواہاں ہے لیکن بھارت کی ہوم گراؤنڈ پر کمٹمنٹ 24 دسمبر کو مکمل ہوں گی۔ آسٹریلیا سے سیریز شروع ہونے میں2 ہفتے باقی رہ گئے لیکن تاحال وینیوز اور میچز کی تاریخوں کو حتمی شکل نہیں دی جا سکی، دوسری جانب انگلش کرکٹ بورڈ نے آئندہ سمر کا تفصیلی شیڈول گزشتہ دنوں جاری کردیا تھا، جس میں وہ بھارت ، آسٹریلیا اور پاکستان کی میزبانی کرے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Only 4 Pakistani universities in one thousand notable universities of the world
Previous Post دنیا کی ایک ہزار قابل ذکر جامعات میں صرف 4 پاکستانی یونیورسٹیاں
Next Post آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کاحکم
Order to maintains on oath to the IG Sindh AD Khawaja

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.