counter easy hit

چیرمین نیب کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔

The important meeting will be held today under-presidency of Chairman NAB

The important meeting will be held today under-presidency of Chairman NAB

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری نے آج اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں ڈپٹی چیرمین نیب اور پراسیکیوٹر کو بھی طلب کیا گیا ہے جب کہ نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز اور ڈی جی نیب راولپنڈی بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کی ہدایات پر عملدرآمد کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا اور ساتھ ہی پاناما کیس کے فیصلے کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website