yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی دکھانیوالی تصاویر جعلی ہیں: العبادی

Web Editor June 7, 2018 1 min read
The images depicting water scarcity in the river are counterfeit: Ubbadi
Share this:

عراقی وزیر اعظم حیدر الع بادی کا کہنا ہے کہ دریائے دجلہ میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے عراقیوں کو خوف زدہ کرنے کی مہم سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ منگل کے روز اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے دریائے دجلہ کی پھیلائی جانے والی تصاویر جعلی ہیں۔

The images depicting water scarcity in the river are counterfeit: Ubbadiعراق (نیٹ نیوز ) میڈیا اور سوشل میڈیا میں کئی تصاویر اور وڈیوز سامنے آئی ہیں جو دجلہ میں پانی کی سطح میں کمی کو ظاہر کرتی ہیں۔ العبادی کے مطابق عراق کو ترکی کے اس فیصلے پر حیرانی ہوئی ہے کہ اس نے طے پائے گئے وقت سے قبل الیسو ڈیم کے ٹینکوں کو بھرنے کا آغاز کر دیا۔

دوسری جانب ترکی نے تصدیق کی ہے کہ العبادی کو ڈیم سے کام شروع ہونے کی تاریخ کا علم تھا۔ بغداد میں ترکی کے سفیر فاتح یلد کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے الیسو ڈیم کی تعمیر کی منصوبہ بندی کئی برس پہلے کی تھی اور اس طرح کے اقدامات پڑوسی ممالک سے مشاورت کے بغیر عمل میں نہیں آتے۔ انہوں نے کہا کہ عراقی وزیراعظم 2017 میں جب ترکی آئے تھے تو ان کو اس بات سے آگاہ کر دیا گیا تھا کہ “ہم نے اس ڈیم کی تعمیر مکمل کر لی ہے اور اس کو بھرنے کی تیاری کر رہے ہیں”۔

سفیر نے باور کرایا کہ رواں برس 15 مئی کو عراقی اور ترک کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں پانی اور ذخیرہ اندوزی کی تاریخ کے حوالے سے اتفاق رائے ہو گیا تھا۔منگل کے روز ایک پریس کانفرنس میں فاتح یلد کا کہنا تھا کہ ٹینک کو بھرنے کے حوالے سے ایسی کوئی بات نہیں جو عراقیوں کے لیے خوف کا باعث ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ پڑوسی ریاست کو “پانی کی وافر مقدار” فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ترکی کے الیسو ڈیم کے پیچھے ٹینک کو بھرنے کے لیے تقریبا ایک برس درکار ہو گا۔ جمعے کے روز ترکی کی جانب سے ٹینک بھرنے کے عمل کے آغاز کے بعد سے دریائے دجلہ میں پانی کی سطح نمایاں حد تک کم ہو چکی ہے اور بعض مقامات پر عراقی شہری پیدل چل کر دریا کو عبور کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Eid al-Fitr likely to be held in Saudi Arabia June 15
Previous Post سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان
Next Post ننھے بچوں کے درمیان گھٹنوں کے بل دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.