counter easy hit

گھوڑے نے پسند نہ آنے پر سوار کو پانی میں گرا دیا

نیو یارک: گھوڑے کو سوار پسند نہیں آیا، کمر کو جھٹک کر سوار کو پانی میں گرا دیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر ہٹ ہوگئی۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے اس کے ساتھ ایک پیغام بھی دیا ہے جس کے The horse dropped the rider into the water not likedمطابق خاتون گھوڑے کو رکاوٹیں عبور کرنے کی پریکٹس کروا رہی تھیں۔

ایک بار تو گھوڑے نے ان کا حکم مانا، اونچائی سے آرام سے اترا اور جوہڑ میں چکر لگایا، جب خاتون نے دوبارہ اسے اونچائی سے اترنے کا اشارہ کیا تو گھوڑا ناراض ہوگیا۔

کمر کو ایسے جھٹکا دیا کہ وہ اس کے سر کے اوپر سے اڑتی ہوئی پانی میں جا گری۔