counter easy hit

سعودی عرب میں ایک ساتھ 37 افراد کے سر قلم

ریاض ( ویب ڈیسک )سعوی عرب میں دہشتگردی سے متعلق جرائم میں ملوث 37 شہریوں کو سر عام سزائے موت دیدی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 37 افراد کو سزائے موت دوسروں کو خبردار کرنے کی غرض سے دی گئی ہے تاہم سعودی عرب میں دو جنوری 2016 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے جب ایک ساتھ اتنے افراد کو سر عام سزائے موت دی گئی اس وقت 37 افراد کے سر قلم کیے گئے تھے ۔سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے سزاؤں پرعمل درآمد کے شاہی حکم نامے کی توثیق کی جبکہ 2016 میں بھی انہوں نے احکامات دیے تھے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ماضی کے حکمرانوں کے مقابلے میں زیادہ سخت گیر ہیں جبکہ انہیں اس معاملے پر تنقید کا بھی سامنا رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website