counter easy hit

گوجرانوالہ:چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی،واقعہ کیا پیش آیا؟جانیے

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک )گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ 36 سالہ چینی شہری زاہاؤنفسیاتی طورپرپریشان تھا،جس پر چینی شہری نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ 36 سالہ چینی شہری زاہاؤنفسیاتی طورپرپریشان تھا،جس پر چینی شہری نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ چھت سے گرکرزخمی چینی باشندہ ہسپتال میں دم توڑگیا ۔ سی پی او گوجرانوالہ کے مطابق زاہاؤ نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کی،قانونی کارروائی کے بعدلاش چین بھجوائی جائےگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website