yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں بکروں کی آمد شروع

MH Kazmi August 3, 2017August 3, 2017 1 min read
The goat's arrival started on the cattle market at the Super Highway
Share this:

کراچی:  سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی جانے والی مویشی منڈی میں اندرون سندھ سے بکروں کی آمد کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا ، مویشی میں منڈی میں مال بردار گاڑیوں کے داخلے کے لیے رقم مقرر کر دی گئی .

The goat's arrival started on the cattle market at the Super Highway
The goat’s arrival started on the cattle market at the Super Highway

مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ قربانی کے جانور خریدنے اور انھیں دیکھنے آنے والوں کا تناتا بندھا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر سپرہائی وے پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی جانے والی مویشی منڈی میں اندرون سندھ سے بکروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ، مویشی منڈی میں نوشہرو فیروز اور نواب شاہ سے 200 کے قریب بکرے مویشی منڈی پہنچ گئے ہیں تاہم ان بکروں کے بیوپاریوں کو عارضی طور پرگائے منڈی میں جگہ فراہم کر دی گئی ہے جنھیں بعدازاں گائے منڈی کے عقب میں قائم کی جانے والی بکرا منڈی میں منتقل کر دیا گیا ہے ، مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کو گھروں تک پہنچانے کے لیے مال بردار گاڑیوں کی داخلہ فیس مقرر کر دی گئی۔

جس میں سوزوکی پک کی 250 روپے جبکہ شہزور ٹرک 350 اور رکشا کی داخلہ فیس 150 روپے ہر بار مویشی منڈی میں داخلے پر وصول کی جائیگی ، مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور وی آئی پی پلاٹوں کی بکنگ کے بعد اب وہاں پر ٹینٹ لگائے جانے کا عمل شروع ہوگیا ہے ، مویشی منڈی میں لائے جانے والے قربانی کے جانوروں کی خریداری اور انھیں دیکھنے کے لیے آنے والوں کو بدستور تناتا بندھا ہوا ہے تاہم بعض بیوپاریوں کی جانب سے جانوروں منہ مانگی قیمتیں طلب کی جا رہی ہیں تاہم ایسے بیوپاری جو جانوروں کی مناسب قیمت طلب کرتے ہیں، خریدار کی جانب سے کمی بیشی کے بعد وہ قربانی کا جانور خریدنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Cricket restoration from Pakistan; India shut down the doors strictly
Previous Post پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے
Next Post نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار
Team ready to select Najam Sethi as chairman

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.