counter easy hit

سائنس فکشن فلم ’’ریپلیکاز” کا پہلا ٹریلر جاری

تھرل سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’ریپلیکاز‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

The first trailer released by the science fiction movie "REPLICAS"سائنس فکشن پر مبنی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدان کے بارے میں ہے جو ایک حادثے میں ہلاک ہونے والی اپنی فیملی کو واپس لانے کیلئے کیمیائی طریقے اپناتا ہے۔ فلم میں مشہور اداکار کینو ریووز مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، تھرل سے بھر پور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔