counter easy hit

پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

کراچی: عید الفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین پشاور روانہ ہوگئی ہے۔

The first special train departed from Karachi to its destination

The first special train departed from Karachi to its destination

کراچی سے پشاور جانے والی خصوصی عید ٹرین 16 بوگیوں پر مشتمل ہے اور اس میں 11 سو سے زائد مسافر سوار ہیں۔ ٹرین کل اپنی منزل کو پہنچے گی۔ ٹرین کی روانگی کے موقع پر ڈی سی او کراچی ریلوے نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران محکمہ ریلوے پر عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس سال چلائی گئی ٹرین سے محکمے کو مالی فائدہ بھی ہوا ہے، پہلی عید اسپیشل ٹرین سے ریلوے کو 14 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ ہر سال کی طرح اس برس بھی ملک کے بڑے شہروں سے خصوصی عید ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website