yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کی تاریخ کا پہلا غریب پرور حکمران: نئے پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کل کونسے نئے منصوبے کا افتتاح کرنے والے ہیں؟

Web Editor November 9, 2018 1 min read
The first poor ruler of Pakistan's history ruler...
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے جہاں پر انہیں 100 روزہ پلان پر پنجاب حکومت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے، وزیراعظم داتا دربار کے باہر پہلے شیلٹرہوم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

حکومت پنجاب پہلے مرحلےمیں لاہورمیں 5 شیلٹرہوم قائم کررہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ون آن ون ملاقات بھی طے ہے، وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم کو حکومت پنجاب سے متعلق بریف کریں گے۔ وزیراعظم پنجاب کے صوبائی وزرا سے بھی مشاورت کریں گے، وزرا اپنے محکموں کے اقدامات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔ عمران خان 100 روزہ پلان پر پنجاب حکومت کی تیاریوں پر بریفنگ لیں گے اور بیوروکریسی کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 30 اکتوبرکو وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ لاہور کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی، ملاقات میں پنجاب کے انتظامی، سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کو 100 روزہ پلان پرعملدرآمد کے حوالے سے بریف کیا اور پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے اور دیگر امور پربھی آگاہ کیا گیا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کل لاہور میں شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ملک کے بڑے شہروں میں 5 شیلٹر ہوم قائم کرے گی، وزیر اعظم، گورنر، وزیر اعلیٰ اور کابینہ ارکان سے ملاقاتیں بھی کریں گے، وزیر اعظم اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کو احتجاج کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ پر بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کے لئے صوبائی حکومت سے مشاورت کریں گے، وزیراعظم صوبائی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Giving billions of dollars for Imran Khan's new Pakistan...
Previous Post عمران خان کے نئے پاکستان کے لیے اربوں ڈالر کا تحفہ : بڑے اسلامی ملک کے حکمران نے امت مسلمہ کے ہیرو ہونے کا حق ادا کر دیا
Next Post میری بات لکھ کر رکھ لو ۔۔۔۔۔ عمران خان کا یہ منصوبہ پوری کی پوری تحریک انصاف کو جیل پہنچا دے گا ، یہ پیشگوئی کس شخص نے کر دی ؟ جانیے
Imran Khan's plan will bring the entire movement of justice to the jail,

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.