yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معروف پاکستانی گلو کارعلی ظفر کا پہلا پہلا پیار منظر عام پر آ گیا ، لڑکی کون تھی اور اب کہاں ہے ؟ جانیے

Web Editor November 22, 2018 1 min read
The first ever first scenario of the famous Pakistani singer Zafar came to normal
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر جن کی کچھ ہفتے قبل ہی رومانٹک کامیڈی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ ریلیز ہوئی تھی، جس نے کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے تھے، انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے گلوکاری سے قبل ایک اور کام شروع کیا تھا۔اگرچہ اب علی ظفر جہاں بطور گلوکار دنیا میں مشہور ہیں، وہیں انہوں نے اپنی اداکاری کی وجہ سے بھی پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے مداح بنا رکھے ہیں۔تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے گلوکاری اور اداکاری سے قبل پینٹنگز بنانے کا کام شروع کیا تھا۔’اسپیک یوئر ہارٹ ود ثمینہ پیرزادہ‘ میں بات کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ اسکیچ اور تصاویر بنانا انہوں نے بچپن میں اسکول کے زمانے میں ہی سیکھ لیا تھا۔اداکار نے بتایا کہ بعد ازاں وہ اپنے والد کے مشورے پر لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں ملازمت کرنے والے رشتہ دار کے پاس گئے، جنہوں نے انہیں ہوٹل میں بیٹھ کر اپنی فنکارانہ صلاحیتں دکھانے کا موقع دیا۔علی ظفر کے مطابق انہوں نے لاہور کے نجی ہوٹل میں بیٹھ کر پینٹنگز بنانا شروع کی، جہاں سے ان کے لیے نئی راہیں کھلیں اور وہیں پر آنے والے فیشن ڈیزائنرز اور پروڈیوسرز نے انہیں ماڈلنگ سمیت دیگر منصوبوں کی پیش کش کرنا شروع کی۔گلوکار نے بتایا کہ زندگی میں ان کی پہلی کمائی شاندار تھی اور انہوں نے پہلے ہی دن 1500 روپے کمالیے اور پہلے ہی ماہ 30 ہزار روپے کمائے۔علی ظفر کے مطابق ان کا تعلق متوسط طبقے سے تھا، جس وجہ سے ان کے لیے 30 ہزار روپے بہت بڑی معنی رکھتے تھے۔’چھنو‘ گلوکار نے بتایا کہ جب وہ اپنی اہلیہ عائشہ سے ملے، اس وقت ان کی عمر 20 سال تھی اور اس وقت تک انہوں نے کوئی پروفیشن اختیار نہیں کیا تھا، بلکہ ابھی ابتدائی دور میں تھے۔علی ظفر نے اعتراف کیا کہ انہیں پہلا عشق ہی اپنی بیوی سے 20 سال کی عمر میں ہوا اور وہ شادی کے لیے ان کے والدین کو منانے کی کوشش کے دوران گلوکار بنے۔ان کے مطابق جب وہ عائشہ کے والد سے ملے تو انہوں نے ان سے پہلا سوال کیا کہ مجھے گلوکاری آتے ہے، جس پر میں نے ہاں میں جواب دیا اور پھر انہوں نے مجھے اپنے گھر میں کئی شوبز اسٹارز کے سامنے گانے کے لیے بلایا۔علی ظفر نے اپنی والدہ کی تعریف کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ نے 18 سال کی عمر میں شادی اور جب وہ گریجوئیشن میں زیر تعلیم تھیں تب وہ پہلی بار امید سے ہوئیں۔گلوکار کے مطابق وہ اپنے والدین کے پہلے بچے تھے اور والدہ نے انہیں 19 برس کی عمر میں جنم دیا اور انہوں نے ہی انہیں ایک اچھا، کامیاب اور بہتر انسان بنانے میں کردار ادا کیا۔اداکار نے اپنی والدہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس زمانے میں بھی متوسط طبقے سے تعلق رکھنے کے باوجود فیشن ایبل تھیں اور اپنے بال لڑکوں کی طرح چھوٹے کرواتی تھیں۔علی ظفر نے اعتراف کیا کہ شادی اور بچے کی پیدائش کے بعد ان کی زندگی میں نمایاں اور بڑی تبدیلی آئی اور انہوں نے چیزوں کو دوسرے نظریے سے دیکھنا شروع کیا۔انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ نمبرز کے پیچھے نہیں بھانگے، کیوں کہ لازمی نہیں ہے کہ تعلیم میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہی کامیاب ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Neb's handmade was famous and famous but fish offered
Previous Post آؤ میرے ساتھ ڈیل کر لو ۔۔۔۔۔۔ نیب کے ہتھے چڑھنے والے نامور اور مشہور مگر مچھ نے پیشکش کر دی
Next Post سمندر کی تہہ سے ہزاروں ٹن پانی کہاں غائب ہو رہا ہے ؟ انتہائی تشویشناک انکشاف
Where is the tens of thousands of tons of water missing from the sea level?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.