yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع

Web Editor May 17, 2018 1 min read
The final announcement of the election date is expected in the last week of May
Share this:

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔

The final announcement of the election date is expected in the last week of Mayاس حوالے سے بتایا گیا کہ ممکنہ طورپر 27 جولائی 2018 انتخابات کی تاریخ ہو سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر مملکت الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 (ون) کے تحت ای سی پی سے مشاورت کے بعد ہی الیکشن کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے انتخابی تاریخ سے متعلق تجاویز کا مراسلہ صدر مملکت کو ارسال کرے گا۔

ای سی پی کے عہدیدار نے بتاتا کہ الیکشن کمیشن شیڈول کا اعلان 28 یا 29 مئی کو کرے گا۔ ای سی پی کے ایک اور ذمہ دار کا کہنا تھا کہ 27 جولائی انتخابات کی حتمی تاریخ ہو سکتی ہے۔ انہوں نے آئین کے سیکشن 224 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے 60 دن کے اندر انتخابات کرائے جانے چاہیے۔ عہدیدار نے بتایا کہ قومی اور پنجاب اسمبلی 31 مئی کو اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرلے گی جبکہ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلیاں 28 مئی کو تحلیل ہو جائیں گی۔

علاوہ ازیں ایک ذمہ دار نے بتایا کہ ای سی پی نے انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں، نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ مکمل ہو چکا ہے اور اب ڈیٹا انٹری آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ انہوں ںے بتایا کہ ضلعی ریٹرنگ افسران، ریٹرنگ افسران اور پریزائڈنگ افسر کی تقریری اور پولنگ اسٹیشن پر ان کی تعیناتی کا کام مکمل ہو چکا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولنگ عملے سے حلف برداری کا مرحلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی تیاریوں کے حوالے سے ویب سائٹ پر جاری کردہ ’روڈ ٹو الیکشن 2018‘ کے نام سے دستاویز کے مطابق تمام صوبائی چیف سیکریٹریز، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وفاقی اداروں کے سربراہوں کو 2016 میں ان افراد کی فہرست فراہم کرنے کا کہا گیا تھا، جو جنوری 2018 میں دستیاب ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے گریڈ 8 سے گریڈ 21 کے تمام 1649 افسران اور ملازمین کو 2018 کے عام انتخابات سے قبل تربیت دینے کا منصوبہ بنایا گیا، اس حوالے سے ایک ٹریننگ ونگ بھی قائم کیا گیا ہے جو فعال طور پر اندرون و بیرون ملک کے تربیتی اداروں اور تحقیق سے منسلک اداروں سے رابطے میں ہے، جس سے امید ہے کہ عملے کی صلاحیت بڑھانے میں مدد ملے گی۔

حال ہی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران ملک بھر میں تقریبا 75 ہزار پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے تھے، جن کے وجود کی حیثیت اور تصدیق کے لیے متعلقہ صوبائی حکومتوں اور محکمہ بلدیات کے ساتھ مل کر ایک مشق کی جا رہی ہے، 31 دسمبر 2016 تک ملک بھر سے 11 ہزار 81 پولنگ اسٹیشنز کی تصدیق ہوچکی تھی، جن کے مقامات اور نقشے عوامی معلومات کے لیے جیوگرافک انفارمیشن سسٹم (جی آئی ایس) کے تحت ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کو امید ہے کہ اس حوالے سے تمام مشقیں رواں برس 30 جون تک مکمل ہوجائیں گی۔ دستاویزات کتے مطابق 400 الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں اور 300 بائیومیٹرک ویری فکیشن مشینوں کی خریداری آخری مراحل میں ہے، ان مشینوں کو 2018 کے بعد ضمنی انتخابات میں پائلٹ ٹیسٹ کے ذریعے استعمال کیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A historic decision has come to PakistanA historic decision has come to Pakistan
Previous Post پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ آ گیا
Next Post کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام
Establishment of heat stroke wires in Karachi hospitals

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.