counter easy hit

موسیقی کے شوقین جانوروں پر بنی فلم “sing” کا ٹریلر ریلیز

The film music

The film music

شرارتی جانوروں کی یہ کامیڈی اور اینی میٹڈ فلم اکیس دسمبر کو دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
لاہور (یس اُردو ) موسیقی کے شوقین جانوروں کی اپنے بند ہوتے تھیٹر کو بچانے کی کوششوں پر بنی فلم “sing” کا ٹریلر آگیا ۔ گیرتھ جیننگز کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “sing” کی کہانی موسیقی سے گہرا لگاؤ رکھنے والے جانوروں کی ہے جو اپنے بند ہوتے تھیٹر کو بچانے کے لیے گانے کے مقابلے کا انعقاد کرتے ہیں ۔ اس مقابلے میں مختلف جانور اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ شرارتی جانوروں کی یہ کامیڈی اینی میٹڈ فلم اکیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔