counter easy hit

52 سالہ بھارتی اداکار کی 18سالہ لڑکی سے دوستی کے چرچے

ممبئی: معروف بھارتی اداکار، ماڈل، پروڈیوسر اور فٹنس پروموٹر ملند سومن نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے ۔ ملند سومن نے اپنی 18 سالہ گرل فرینڈکے ساتھ چھٹیاں گزارنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

The famous frienship of 52-year-old Indian actor with 18-year-old girlرپورٹ کے مطابق ملند سومن کے 18سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ تعلقات گزشتہ چند عرصے سے منظر عام پر ہیں۔

لوبرڈ ملند سومن اور انکیتا کو ان کے مبینہ تعلقات کی وجہ سے جہاں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں ان کی دوستی کے چرچے بالی ووڈ میں بھی پھیل چکے ہیں۔

لیکن یہ دونوں زمانے کی پراوہ کئے بغیر محبت کی ایک نئی داستان رقم کر رہے ہیں ۔ ملند سومن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر انکیتا کیساتھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں۔