yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘جو تنوشری کے ساتھ ہوا وہ میرے ساتھ روز ہوتا ہے۔۔۔’ نامور اداکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے دلخراش حقیقت بیان کر دی

Web Editor October 6, 2018 1 min read
'The famous actress breaks silence quietly telling the truth
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے معروف اداکار نانا پاٹیکر پر انہیں ایک شوٹنگ کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا اور بھارتی اداکارہ سپنا پبی تنوشری دتا کی حمایت کردی۔خیال رہے کہ تنو شری دتا نے کہا تھا 10 سال قبل نانا پاٹیکر نے

’ ہارن اوکے پلیز ‘ گانے کی شوٹنگ کے دوران ان سے بدتمیزی کی تھی۔سپنا نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’ یہ اُس معاملے سے متعلق میری آواز اور رائے ہے جسے میں بہت زیادہ محسوس کرتی ہوں ، میں نے اسے ایڈٹ کرنے کی بہت کوشش کی کہ یہ بہت اچھی لکھی جائے اور ڈپلومیٹک ہو لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔‘انہوں نے کہا کہ ’ میں وہ الفاظ لکھ رہی ہوں جو میں دل سے محسوس کرتی ہوں ، میں تنوشری کی باتوں پر یقین رکھتی ہوں لیکن اہم بات یہ ہے جسے ہم بھول رہے ہیں کہ جب یہ سب ہورہا تھا تو باقی تمام خواتین کہاں تھیں ؟‘ایک حادثہ کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’ ایک اداکارہ کے طور پر جو تنوشری کے ساتھ ہوا میں تقریباً روزانہ ایسے حالات کا سامنا کرتی ہوں ،‘انہوں نے لکھا کہ میری آواز کو دبا دیا جاتا ہے ، میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر غلط رخ دیا جاتا ہے ۔سپبنا پابی نے لکھا کہ میرے پاس بعض قابل خواتین کے ساتھ کام کرنے کا موقع تھا لیکن افسوس کے ساتھ میں ان خواتین سے کچھ مواقع پر مایوس ہوئی جو ایسے سانحات کے موقع پر غائب ہوجاتی ہیں

اور شاید ہی ایسے واقعات سے متعلق آواز اٹھاتی ہیں۔سپنا نے یہ بھی بتایا کہ انہیں ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران ایک غیر مہذب لباس پہننے اور ڈانس اسٹائل کے لیے مجبور کیا گیا اور انہوں نے یہ بات اپنی اسٹائلسٹ کو بتائی تھی تاہم ان کی ساتھی نے بھی انہیں دھوکہ دے دیا تھا۔خیال رہے کہ تنوشری دتہ نے گزشتہ ماہ 26 ستمبر کو ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ 2008 میں فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کی شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر اور فلم کے عملے نے ان کے ساتھ برا سلوک کیا۔اداکارہ نے دعویٰ کیا تھا کہ نانا پاٹیکر ان کے ساتھ گانے میں نامناسب سین شوٹ کروانا چاہتے تھے۔اداکارہ کی جانب سے الزامات لگائے جانے کے ایک بعد 27 ستمبر کو نانا پاٹیکر نے اعلان کیا تھا کہ وہ تنوشری دتہ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی اداکارہ تنوشری دتہ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ تنوشری دتہ نے گزشتہ ماہ 26 ستمبر کو ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ 2008 میں فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کی شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر اور فلم کے عملے نے ان کے ساتھ برا سلوک کیا۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا تھا کہ نانا پاٹیکر ان کے ساتھ گانے میں نامناسب سین شوٹ کروانا چاہتے تھے۔ اداکارہ کی جانب سے الزامات لگائے جانے کے ایک بعد 27 ستمبر کو نانا پاٹیکر نے اعلان کیا تھا کہ وہ تنوشری دتہ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔نانا پاٹیکر نے دعویٰ کیا کہ ان کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور وہ تنوشری دتہ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The National Cricket Team is a big shock.
Previous Post قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا۔۔۔ اہم ترین کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
Next Post بیوروکریسی اندر ہی اندر تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کیا کارروائی ڈال رہی ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف
Explosive Explanation

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.