yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تم جس حد تک چاہو چلے جاؤ مگر یہ کام نہیں ہو گا ۔۔۔فلموں کی شوٹنگ کے دوران سنجے دت اور مادھوری ڈکشٹ کے درمیان کیا معاہدہ ہوا تھا ؟

Web Editor December 31, 2018 1 min read
The extent you want, but this will not work ... what was the agreement between Sanjay Dutt and Madhuri Dashshit during the shooting of movies?
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں شادی سے پہلے جسمانی تعلق قائم کرنے کو بالکل بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا ، یہی وجہ ہے کہ یہاں بہت کم رشتے ایسے ہوتے ہیں جو طویل عرصہ تک چلتے ہیں۔ سنجے دت اور مادھوری ڈکشٹ کی محبت بھی بالی ووڈ کے کچھ ناکام معاشقوں کا عملی نمونہ ہے جو کچھ عرصہ تک تو چلی لیکن پھر دونوں کی راہیں الگ الگ ہوگئیں۔ اسی معاشقے کی وجہ سے دھک دھک گرل کو ایک ایسا عجیب و غریب معاہدہ کرنا پڑا تھا جس کی بالی ووڈ کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ایک بھارتی شوبز رسالے کے مطابق 90 کی دہائی میں مادھوری کی سنجے دت سے قربتیں بڑھنے لگیں اور فلم تھانیدار کی شوٹنگ کے دوران دونوں کافی قریب آگئے۔اس وقت سنجے دت کی اہلیہ رچا شرما انہیں چھوڑ کر بیرون ملک جا چکی تھیں جس کی وجہ سے دونوں کے بیچ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو چکی تھیں اور دونوں یک جان دو قالب کا منظر پیش کرنے لگے تھے۔ اس معاشقے کو بلاک بسٹر فلم ’ ساجن‘ نے مزید گہرا کردیا۔ جب سنجے دت اکیلے شوٹنگ کر رہے ہوتے تو وہ سیٹ پر مادھوری سے فون پر گھنٹوں باتیں کرتے جس کا بل پروڈیوسرز کے کھاتے سے ادا ہوتا۔اسی دور میں ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے دونوں کو سپر ہٹ فلم ’ کھل نائیک ‘ میں سائن کرلیاتاہم انہیں یہ خدشہ لاحق ہوگیا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران کہیں یہ دونوں ایک دوسرے سے شادی نہ کرلیں یا پھر مادھوری حاملہ نہ ہو جائیں ۔ اسی خدشے کے پیش نظر سبھاش گھئی نے مادھوری سے ” نو پریگنینسی“ معاہدہ کرلیا جس کے تحت فلم کی تکمیل تک مادھوری حاملہ نہیں ہو سکتی تھیں۔ سبھاش گھئی اور مادھوری کے مابین یہ معاہدہ طے پانے کے بعد ہی کھل نائیک کی شوٹنگ شروع ہوئی۔اس معاہدے کے ذریعے سبھاش گھئی عجیب و غریب معاہدہ کرنے والے پہلے اور اکلوتے ڈائریکٹر بن گئے جبکہ مادھوری نے بھی ایسا معاہدہ کرنے والی پہلی اداکارہ ہونے کا یہ اعزاز اپنے نام کرلیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Punjab Chief Minister in Bahawalpur ...... Mansoor Afaq
Previous Post پنجاب کے سارے وزیر بہاولپور میں ۔۔۔۔۔۔ منصور آفاق
Next Post ملک کس کے ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے ؟ نسیم شاہد
Whose country is being fired? Naseem Shahid

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.