yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مہنگے ڈیجیٹل سنیماؤں نے عام شہری کو سستی تفریح سے محروم کردیا، آمنہ الیاس

MH Kazmi July 26, 2017July 26, 2017 1 min read
The expensive digital cinemas lost the ordinary citizen from affordable entertainment, Amna Ilyas
Share this:

لاہور: اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ مُلک بھر میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے آراستہ سینما گھروں کے قیام نے جہاں ایک طبقے کوان کی سب سے پسندیدہ اورسستی تفریح سے لطف اندوزہونے کا موقع فراہم کیا ہے ، وہیں لوگوں کی اکثریت کواچھی اورمعیاری فلم انٹرنیشنل معیار کے سینما گھروں میں دیکھنے سے محروم بھی کردیا ہے۔

The expensive digital cinemas lost the ordinary citizen from affordable entertainment, Amna Ilyas
The expensive digital cinemas lost the ordinary citizen from affordable entertainment, Amna Ilyas

اداکارہ آمنہ الیاس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹ کے ساتھ ساتھ پارکنگ کی مد میں بھی اوور چارجنگ معمول کا حصہ بن چکی ہے۔ بااثرسینما مالکان کی جانب سے کی جانے والی اس زیادتی پرحکومت خاموش اورانتظامیہ تماشائی بنی ہوئی ہے۔ نہ کوئی اس کا نوٹس لیتا ہے اورنہ ہی کوئی اس پرکارروائی کرنے کو تیار ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ایک مخصوص طبقے کے علاوہ غریب عوام کی بڑی تعداد امپورٹ قوانین کے تحت لائی جانے والی فلموں کے علاوہ پاکستان میں بننے والی فلموں کودیکھے بغیرہی سینما گھر سے مایوس اوراداس چہرے لیے واپس لوٹ جاتی ہے۔ اس صورتحال پرفلم سے وابستہ لوگوں کویہ بات ضرور سوچنی چاہیے کہ ماضی میں جب سینما گھروں کے باہرہاؤس فل کے بورڈ آویزاں ہوتے تھے تووہاں غریب عوام کی کثیر تعداد اپنی فیملیز کے ساتھ فلمیں دیکھتے اورمحظوظ ہوتے تھے لیکن موجودہ دورمیں کوئی بھی شخص اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کرفلم نہیں دیکھ سکتا، ایسے میں سینما منتظمین کو ہنگامی بنیادوں پراقدامات کی ضرورت ہے۔

آمنہ الیاس نے کہا کہ ٹکٹ کی قیمت کم کرنے کے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء اورپارکنگ جیسی سہولیات شائقین کو دینے کے لیے مثبت پالیسی بنائی جائے تاکہ تمام مکاتب فکر کے لوگ جب سینما گھروں میں آئیں تواحساس محرومی کا شکار نہ ہوں۔ اگر اس حوالے سے مثبت اقدامات ہوئے توسینما گھروں کی رونق میں مزید اضافہ ہوگا اوراکثرسینما گھروں کے باہر ہاؤس فل کے بورڈ آویزاں کرنے پڑیں گے۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Leading gynecologist killed from firing in Faisalabad
Previous Post فیصل آباد میں فائرنگ سے معروف گائنا کالوجسٹ جاں بحق
Next Post جونیئر اوپن اسکواش؛ عزیر نے ٹاپ سیڈ کو اپ سیٹ شکست دیدی
Junior Open Squash; Uzair upset defeated to Top seed

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.