yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ جلاد جس نے ایک ماہ میں سات ہزار قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارا، پڑھیئے ایک لرزہ خیز تحریر

MH Kazmi July 29, 2019 1 min read
The executioner who killed seven thousand prisoners in a month, read a scary text
Share this:

The executioner who killed seven thousand prisoners in a month, read a scary text

دنیا میں ناقابل یقین کام کرنے والوں کے نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں لکھے جاتے ہیں اور انہیں میں ایک نام واصیلی بلوفن کا بھی ہے جو ایک روسی جلاد تھا اور اس کا ریکارڈ کچھ زیادہ ہی ناقابل یقین ہے۔ اس شخص نے 1939ءمیں محض 28 دن کے دوران 7000 سے زائد لوگوں کی سزائے موت کو عملی جامہ پہنایا۔ بلوفن 1895ءمیں پیدا ہوا اور اس وقت کے روسی ڈکٹیٹر سٹالن کی فوج میں بھرتی ہوکر بہت تیزی سے اس کے قریبی لوگوں میں شمار ہونے لگا۔ جب سٹالن نے 1939ءمیں پولینڈ کے قیدی بنائے گئے 20,000 سے زائد فوجیوں کے قتل کا حکم دیا تو بلوفن اس قتل عام کو سرانجام دینے والوں میں سر فہرست تھا۔ ان فوجیوں کو سزائے موت دینے کیلئے بنائے گئے ایک خصوصی کمرے میں لایا جاتا جہاں ان کے سر کے پچھلی طرف گولی مار ان کی زندگی کا خاتمہ کیا جاتاتھا۔ بلوفن سر شام قیدیوں کا قتل شروع کرتا اور عام طور پر صبح کے وقت تک یہ سلسلہ چلتا رہتا۔ وہ ہر رات تقریباً 300 قیدیوں کو اپنے ہاتھ سے گولی مارتا رہا۔ روسی خفیہ دستاویزات کے مطابق وہ 7.65mm Wather PIK پستول استعمال کرتا تھا کیونکہ یہ پستول جرمن فوجی استعمال کرتے تھے اور اسے استعمال کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر کبھی مارے گئے قیدیوں کی لاشیں دریافت ہوں تو الزام جرمن فوج پر لگایا جاسکے اور پھر یہی ہوا کہ جب 1943ءمیں پولینڈ کے فوجیوں کی اجتماعی خبروں کا انکشاف تو روس نے جرمنی پر الزام لگادیا۔ بالآخر 1990ءمیں میخائل گوریا چوف کے دور میں اصل حقائق دنیا کے سامنے آگئے اور یہ بھی معلوم ہوگا کہ سٹالن نے بلوفن کو خفیہ طور پر روس کے اعلیٰ فوجی اعزاز ”آرڈرآف دی ریڈ بینر“ سے بھی نوازا تھا اور یہ ہزاروں قیدیوں کے قتل کا انعام تھا۔ بلوفن نے اس قتل عام کے بعد کئی سال مجنونانہ زندگی گزاری اور بالآخر پاگل ہوگیا اور 1995ءمیں خود کشی کرلی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The elephant who was sentenced to death, what caused such a severe punishment? Learn
Previous Post وہ ہاتھی جسے پھانسی کی سزا دی گئی ، اس قدر سخت سزا کی وجہ کیا بنی؟ جانئے
Next Post ہندو مذہب کا وسیع علم ،مسلمان لڑکی نے تمام ہندوؤں کو شرمندہ کر دیا، مات دے دی
Extensive knowledge of Hindu religion, Muslim girl shamed and defeated all Hindus

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.