counter easy hit

جاپان میں سومو ریسلرز کی دلچسپ پرفارمنس

سالِ نو کا آغاز دنیا بھر میں شاندار جشن کے ذریعے کیا گیا تاہم اب بھی کئی ممالک ایسے ہیں جہاں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے منفرد اور روایتی تقریبات جاری ہیں۔

The exciting performances of Sumo wrestlers in Japanجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک مقامی شرائن(مزار)پر بھی سومو ریسلرز کی منفردپرفارمنس کا انعقاد کیا گیا۔ سینکڑوں شرکاء اور مداحوں کی موجودگی میں فارمنس دینے کے لیے جاپان کے تین صفِ اول کے سومو ریسلرز میدان میں اُترے جنہوں نے اپنے دلچسپ انداز اور حرکات کے باعث موقع پر موجود لوگوں کے دل موہ لیے۔