yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق سیکرٹری کے انکشافات حقیقت نہیں، سازش ہے: تہمینہ درانی

Web Editor April 11, 2018April 11, 2018 1 min read
The ex-secretary's revelations are not realistic, conspiracy: Taimina Durani
Share this:

اہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کہنا ہے کہ زبیر محمود کی سنائی گئی کہانی میں کوئی حقیقت نہیں، سب کچھ سوچی سمجھی سازش کے تحت ہورہا ہے، مجھے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا۔

The ex-secretary's revelations are not realistic, conspiracy: Taimina Duraniتہمینہ درانی کے سابق سیکریٹری زبیر محمود نے اپنی آنے والی کتاب کے حوالے سے ایک نجی ٹیلی وژن کے ٹاک شو میں میزبان کو بتایا تھا کہ شہباز شریف نہیں چاہتے کہ مریم نواز لیڈر بنیں۔ چوہدری نثار، شہباز شریف کی ہدایات پر نواز شریف کی طے شدہ مخالفت کررہے ہیں۔ تہمینہ درانی کے گھر پر شہباز شریف اور چوہدری نثار کی 2 درجن سے زائد ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔

زبیر محمود نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ میڈیم تہمینہ درانی کے ٹیکسٹ میسجز اور فون کال ریکارڈ ان کے پاس محفوظ ہیں، زبیر محمود کے مطابق میڈم کی ہدایت تھی کہ اسے محفوظ رکھوں، 10 سال بعد کتاب شائع کروں لیکن میں نے کچھ جلدی کردی، چار ماہ میں کتاب سامنے آجائے گی۔

تہمینہ درانی نے سابق سیکریٹری کے انکشافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ زبیر محمود کی کبھی چوہدری نثار سے ملاقات نہیں ہوئی، چوہدری نثار ہمارے گھر کا ایک فرد ہیں جنہیں نواز شریف سے پہلے سے جانتی ہوں۔ تہمینہ درانی نے کہا کہ ان کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں۔ تہمینہ درانی نے مزید کہا کہ سنا ہے زبیر محمود کوئی کتاب لکھ رہا ہے، یہ سب کچھ پلانٹڈ ہورہا ہے، انہیں کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The case of independent senators' participation in the N League, rejected Shahbaz Sharif's petition
Previous Post آزاد سینیٹرز کی ن لیگ میں شمولیت کا معاملہ، شہباز شریف کی درخواست مسترد
Next Post فلپائن میں تابوت کو لٹکانے کا رواج
Tradition of hanging the copper in the Philippines

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.