counter easy hit

گلگت بلتستان میں سکولوں کو نذر آتش کئے جانے کے واقعے پر چیرمین سینٹ کا ردعمل

گلگت بلتستان میں سکولوں کو نذر آتش کئے جانے کے واقعے پر چیرمین سینٹ کا ردعمل

بچیوں کے سکولوں سمیت متعدد سکول نذر آتش کرنا قابل مذمت ہے،صادق سنجرانی تعلیم خصوصاً بچیوں کی تعلیم بنیادی جزو سمجھتے ہیں، چیرمین سینٹ ہم اپنے سکولوں کی حفاظت کریں گے، صادق سنجرانی