yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

Web Editor May 9, 2018May 9, 2018 1 min read
The dog waiting his owner for 12 hours daily on the railway station
Share this:

بیجنگ: چین میں ایک وفادار کتا روزانہ اپنے مالک کو ٹرین اسٹیشن پر چھوڑتا ہے اور جب تک اس کا مالک واپس نہ آجائے وہ اگلے 12 گھنٹے وہیں بیٹھ کر اس کا انتظار کرتا ہے۔

The dog waiting his owner for 12 hours daily on the railway station15 سالہ کتا چین کے ضلع چونگجنگ یوزونگ میں اپنے مالک کے ساتھ کئی سال سے رہ رہا ہے۔ وہ روزانہ بہت صبر سے اپنے مالک کا انتظار اس وقت تک کرتا رہتا ہے جب تک وہ واپس نہیں آجاتا اور اس میں 12 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔

اس کتے کا نام زیونگ زیونگ رکھا گیا ہے جس کا مطلب ’چھوٹا بھالو‘ کے ہیں۔ چھوٹا بھالو روزانہ لیزیبیا میٹرو اسٹیشن پر اپنے مالک کا انتظار کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ گزشتہ 8 برس سے اس کا یہی معمول ہے۔ اب اس کی وفاداری اور مالک کے انتظار کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور چین کے دوردراز علاقوں سے لوگ اسے دیکھنے کے لیے آرہے ہیں۔

اس کے مالک نے کہا کہ سات آٹھ برس سے یہ کتا اس کے ساتھ ہے اور روزانہ اس کا انتظار کرتا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق یہ بہت شریف جانور ہے اور اسے جو کچھ دیا جائے یہ کھالیتا ہے۔ جیسے ہی اس کا مالک ملازمت سے واپس آتا ہے یہ کتا اسے دیکھ خوشی سے دم ہلاتا ہے اور دوڑ کر اس کے پاس پہنچ جاتا ہے۔

کتا روزانہ صبح سات سے آٹھ بجے کے درمیان اپنے مالک کے ساتھ میٹرو اسٹیشن پہنچتا ہے اور اگلے 12 گھنٹے تک وہیں بیٹھا رہتا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق یہ بہت صبر سے پورا دن اپنے مالک کا انتظار کرتے ہوئے عین اسی جگہ دیکھتا رہتا ہے جہاں سے ٹرین آتی ہے۔ مالک کو دیکھتے ہیں یہ بہت خوش ہوتا ہے۔ اب چین میں یہ کتا غیرمعمولی طور پر مشہور ہوچکا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Parties are completely dynamic for Karachi political full vacuum
Previous Post کراچی کے سیاسی خلاء کو پر کرنے کیلئے پارٹیاں پوری طرح متحرک
Next Post ہلٹن نامی شارک جس کے 20ہزار ٹوئٹر فالوورز ہیں
Hilton shark which has 20,000 Twitter followers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.