yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میٹرو کیس کا فیصلہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا، سپریم کورٹ

MH Kazmi April 11, 2017 1 min read
Panama Case JIT: State Bank and SECP name rejected
Share this:

اورنج ٹرین کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو منصوبے کے کیس میں ایسا فیصلہ دیں گے جو صدیوں تک یاد رکھا جائےگا اگرقدیم عمارتوں کو نقصان پہنچا تویہ بوجھ ہم پرآئےگا۔

The decision of the metro case will be remembered for centuries, SC
The decision of the metro case will be remembered for centuries, SC

جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اورنج ٹرین کیس کی سماعت کی۔ مقدمے میں درخواست گزار کے وکیل خواجہ احمد حسین نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں کہا تھا کہ ایسا فیصلہ دیں گے جو 20 سال تک یاد رکھا جائیگا، انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ اورنج ٹرین کیس کا فیصلہ بھی تاریخی ہونا چاہئے ۔ اس پر جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ وہ ایک شخص کا معاملہ نہیں ہے بلکہ قانون کا معاملہ ہے، ایسا فیصلہ دیں گے جو صدیوں تک یاد رکھا جائیگا۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آپ نے غلط مثال دی ہے، ہمیں معلوم ہے اگر قدیم عمارات کو نقصان پہنچا تو یہ بوجھ ہم پر آئے گا۔ دوران سماعت جسٹس اعجاز افضل نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حضرت علیؑ سے کسی نے پوچھا میرے سر کے بال کتنے ہیں جس پر آپ نے جواب دیا اگر بالوں کی تعداد بتا دوں تو آپ تصدیق کیسے کریں گے۔

اسی طرح اورنج ٹرین منصوبے سے متعلق رپورٹس کے غلط ہونے کا تعین کون کریگا؟ منصوبے سے متعلق رپورٹس کو ماہر ہی دیکھ سکتا ہے۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا ڈاکٹر اوپل نے منصوبے کو محفوظ بنانے کے لیے مزید اقدامات کرنے کا کہا تھا، جس پر جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہا آپ بتا دیں مزید کیا اقدامات ہونے چاہئیں، عدالت میں آدھی بات نہ کریں، آپ وہ والی بات نہ کریں کہ نماز کی طرف نہ جاؤ۔ وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ پنجاب حکومت کی اپیل خارج کر کے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا جائے جس کے بعدعدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Some attention to these side
Previous Post کچھ توجہ اس طرف بھی
Next Post کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا
Warm winds in Karachi, the temperature was upto 41 degrees

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.