yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

MH Kazmi January 9, 2017 1 min read
The curtain rises on ancient Egyptian secrets
Share this:

تحقیق میں دریائے نیل کے کنارے 46 مدفنوں سے برآمد ہونے والے نمونہ جات کا جائزہ لیا گیا

The curtain rises on ancient Egyptian secrets
The curtain rises on ancient Egyptian secrets

سڈنی:  جدید تحقیق نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ قدیم مصری اقوام اپنے مردوں کو مٹکوں میں بند کرکے کیوں دفن کیا کرتے تھے۔ اس سے قبل خیال کیا جاتا تھا کہ تدفین کا یہ طریقہ محض غریبوں میں رائج تھا لیکن حقیقت اس کے برعکس نکلی۔سڈنی کی میک کیوری یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ماہرمصریات ین ٹریسٹنٹ اور حیاتیاتی آرکیالوجسٹ رونیکا پاور نے ایک جدید تحقیق مرتب کی ہے ۔ ان کے مطابق مٹکوں میں صرف غریب افراد ہی اپنے بچوں کو دفن نہیں کرتے تھے بلکہ امیروں میں بھی یہ عمل رائج تھا اور اس کی باقاعدہ وجہ تھی۔ تحقیق میں دریائے نیل کے کنارے 46 مدفنوں سے برآمد ہونے والے نمونہ جات کا جائزہ لیا گیا ہے جن کی عمریں 3300 قبل مسیح سے 1650 قبل مسیح کے درمیان ہیں۔ تحقیق کے دوران بچوں کی 746 باقیات کا جائزہ لیا گیا جن میں سے 338 کو باقاعدہ لکڑی کے تابوت میں دفن کیا گیا ہے جبکہ 329 کی تدفین مٹکے میں کی گئی ہے ۔ ایک گورنر کے مقبرے سے ایک نوزائیدہ بچہ مٹکے میں حنوط شدہ حالت میں ملا جسے سونے کے پترے میں لپیٹا گیا تھا جبکہ دیگر مٹکوں سے بھی سونا’ ہاتھی دانت’ قیمتی کپڑے اور کئی دیگر قیمتی اشیا ملی ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ مٹکے کا استعمال غربت کے سبب نہیں تھا۔مٹکوں میں تدفین کرنے کیلئے اکثر اوقات میت کو ایسے ہی مٹکے میں رکھا جاتا تھااور کچھ قبروں سے برآمد ہونے والے مٹکوں کو میت رکھنے کے لیے کاٹا بھی گیا تھا،سائنسدانوں نے طویل تحقیق کے نتیجے میں یہ دلیل قائم کی ہے کہ قدیم مصر کے رہنے والے مٹکے میں تدفین اس لیے کرتے تھے کہ یہ رحمِ مادر کی صورت سے مشابہہ ہے اور مٹکے میں تدفین حیات بعد از موت کی جانب اشارہ کرتی ہے ’ سائنسدانوں نے یہ نتائج مٹکوں پر بنے نقش و نگار اور دیگر شواہد پر عرق ریزی کے بعد مرتب کیے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Dress prepare for swindler to Cameras
Previous Post کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار
Next Post گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان
Wood-eating wrestler of Gujranwala

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.