counter easy hit

سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا، شہبازشریف

The Cpec will benefit the whole region, including Pakistan, says Shahbaz

The Cpec will benefit the whole region, including Pakistan, says Shahbaz

 لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اور سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔

یس نیوزکے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے عظیم منصوبے نے پاکستان میں تیزرفتارترقی اورخوشحالی کی بنیاد رکھ دی ہے، پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اورسی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔

وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ سی پیک کے تحت منصوبوں پرجس تیز رفتاری سے کام ہو رہا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، توانائی سمیت کئی منصوبے تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں اور سی پیک تاریخ کا دھارا موڑ دے گا اور پاکستان کے 20 کروڑ عوام اس عظیم الشان منصوبے سے استفادہ کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website