counter easy hit

پی پی 22 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی

‏چکوال: پی پی 22 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی

محمد یوسف ‏چکوال: پی ٹی آئی کےامیدوار راجا طارق نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی‏ پی پی 22 پر ن لیگ کے ملک تنویر اسلم 73ہزار 104 ووٹ لیکر کامیاب قرار اس سے پہلے ووٹوں کی پہلے گنتی میں بھی ملک تنویر اسلم ہی کامیاب ہوئے تھے