yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چینی اداکارہ کا فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی کے بعد بھارت آنے سے انکار

MH Kazmi July 3, 2017 1 min read
The Chinese Actress refuses to come India after the film "tube light" failure
Share this:

بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے بھارتی باکس آفس پر فلاپ ہونے کے بعد چینی اداکارہ ژو ژو نے بھارت آنے سے انکار کردیا۔

The Chinese Actress refuses to come India after the film "tube light" failure
The Chinese Actress refuses to come India after the film “tube light” failure

سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ 105 کروڑ سے زائد کے بجٹ سے بنی جس میں چینی اداکارہ ژو ژو نے بھی کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی عید پر ریلیز کے موقع پر بڑی کمائی کی توقع کی جارہی تھی لیکن سلو میاں کی ٹیوب لائٹ باکس آفس جلنے سے پہلے ہی فیوز ہوگئی۔ فلم بھارت میں اپنی ریلیز کے 9 دنوں میں صرف 112 کروڑ سے زائد کا بزنس ہی کرسکی ہے جب کہ سلمان خان کی فلم’’جے ہو‘‘ کے بعد ٹیوب لائٹ باکس آفس پر کم کمائی کرنے والی دوسری فلم ہے۔

فلم کی باکس آفس  پر ناکامی کے بعد ڈسٹری بیوٹرز کو بھی کروڑوں کا نقصان ہوا ہے جس پر وہ بھی پریشانی کا شکار ہیں لیکن اب فلم کی ناکامی نے سلو میاں  کی ہیروئن کو بھی مایوس کردیا ہے۔ فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں سلمان خان کے مدمقابل چینی اداکارہ ژو ژو کی یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے جس کی ناکامی نے چینی اداکارہ  کو دلبرداشتہ کردیا ہے۔ چینی اداکارہ ژو ژو فلم کی تشہیری مہم میں شرکت نہ کرنے کے باعث فلم کی نمائش کے بعد بھارت آنے کا ارادہ رکھتی تھیں لیکن اب فلم کی ناکامی کے بعد انہوں نے بھارت آنے سے انکار کردیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Severe intense in PSX
Previous Post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
Next Post اسحاق ڈار بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش
Ishaq Dar also presented in front of JIT

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.